ABOUT US

Razvi Network

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

الله رَبُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ عَلَيّه وَسَلَّما نَحّنُ عِبَادُ مُحَمَّدٍ صَلَّ عَلَيْه وَسَلَّما

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ

کام وہ لے لیجے تمکو جو راضی کرے ٹھیک ہو نام رضا تم پہ کروڑوں درود صلح کلی نبی کا نہیں سنیوں سنی مسلم ہے سچا نبی کے لئے

یادگار : میرے پیر و مرشد حضور امین شریعت سیدی سرکار مفتی رفاقت حسین رحمتہ الله تعالیٰ علیہ و میرے والد گرامی حضور علامہ و مولانا الحاج الشاہ حسین احمد رضوی رحمتہ الله تعالیٰ علیہ یہ فیضان ہے حضور سیدی سرکار علامہ الشاہ حضور اختر رضا خان تاج الشریعہ کا اغراض و مقاصد رضوی نیٹ ورک انٹر نیشنل اسلامک ویبسا ئٹ : [ اول ] ہمارا مقصد اس کے ذریعہ سے آج پوری دنیاں میں پیغام امام احمد رضا کو گھر گھر پہونچانا - [ دوئم ] مسلک اعلیٰ حضرت ہی ایمان ہے آج اگر ایمان والوں کو پہچان کرنا ہے صرف مسلک اعلیٰ حضرت ہی ہے جسکے ذریعہ سے ہم اپنے اور بیگانے کو پہچان سکتے ہیں - آج ہماری نوجوان نسل نجدی ملاؤں اور صلح کلیوں کی ایمان اور عقیدہ کو خراب کرنے والی گمراہ کن باتوں کو سنکر اپنا ایمان اپنا عقیدہ خراب کر رہے ہیں وہ مسلک اعلیٰ حضرت کی روشنی میں انکو پہچان سکیں - اور ہمارے علماے حق اہل سنت جو اپنے ایمان افروز بیانات کے ذریعہ عوام کو حق و باطل سے آگاہ کرتے ہیں انکو پہچان کر اپنا ایمان اپنا عقیدہ بچا سکیں - یھاں تمامی سنی بریلوی عقائد کے ماننے والے علماے کرام کے بیانات اپلوڈ ہوتے ہیں - شعراے کرام کی نعتیں پاک اور دیگر اسلامی کتابیں آپ بھی ہمیں روانہ کرسکتے ہیں کوئی بھی سنی ہمیں کانفرنس یا جلسہ کی ریکورڈنگ روانہ کر سکتا ہے انشاء الله ہم اسے جلد از جلد یھاں اپلوڈ کریں گے -[

INTERNATIONAL ISLAMIC WEBSITE IS DEDICATED TO

The Muslim Revivalist of the 14th Century, Imam-e-Ahle Sunnah, Azeemul Barkat, A'la Hadrat, Mujaddid Imam Ahmed Raza Khan Al-Qaaderi Barakaati (radi Allahu Ta'ala anhu).


OUR MISSION

Our mission is to spread his teachings to entire Muslim Ummah, his teachings are the true teaching of Prophet Muhammad Salal La Ho Alai Hi Wasal'lam(Peace be upon him).


OUR GUIDING PRINCIPLES

IN OUR WEBSITE

You will find speeches of different scholars, translation of Holy Quran in Urdu and English, Ask Your Question to Islamic Scholar, Jumaa Sermons, Dars-e-Bukhari Sharif, Naats, Waqar-Ul-Fatawa, Hadith Qudsi, and lots of valuable authentic Islamic information.

Islam is a unique religion which is independent of race, region, language and all other barriers. We are trying to expand our site in different languages so people around the world can benefit from it, please help us in our mission.

Razvi Network
HUZOOR ALLAMA MAULANA HUSSAIN AHMED RAZVI RAHMATULLAH ALYH
RAZVI TOWER

JALLEY. PO. JALLEY,

DIST. DARBHANGA - 847302,

BIHAR, INDIA.

Phone : (+91) 709 697 8786

GET IN TOUCH
Phone : (+91) 787 857 4416
Email : topintown11@gmail.com
Available Now in Android
Google Play

Social App of Razvi Network. Share information with attractive picture gallery, Youtube Video, Audio, Books. : Download Here