Untitled Document

My Diary

EID MILADUNNABI.MUBARAK HO
الله رَبُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ عَلَيّه وَسَلَّما نَحّنُ عِبَادُ مُحَمَّدٍ صَلَّ عَلَيْه وَسَلَّما 

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ 

رضوی نیٹو رک : موبائل اپلیکیشن  ویبسا ئٹ اور یوٹوب کے 

بانی جناب الحاج شیخ سجاد حسین رضوی کی جانب سے تمام 

سنی جںتیوں کو عیدوں کی عید ربیع النور شریف کی مبارکباد 
----
یہی تو اصل عید ہے ہماری آپ خوب اپنے گھروں کو سجائیں محلے کو شاہراہوں کو سجائیں _ غریبوں کو خیرات 
و صدقات کریں - نعت و سلام تقریر کی محفلیں منعقد کریں - اور اپنے آقا کی حضور ہم اپنی غلامی کا ثبوت دیں  -

دشمن احمد پہ شدت کیجئے 

ہر طرح سے اس سے نفرت کیجئے  
بھول کر اسکی نہ دعوت کیجئے 
کھل کے اظہار بغاوت کیجے  

دشمن احمد پہ شدت کیجئے 
ملحدوں کی کیا مروت کیجئے 

لائیے تشریف دن اور رات میں 
سید عالم کی بزم نعت میں 
اس کو شامل لیجئے عادت میں 

ذکر انکا چھیڑیے ہر بات میں 
چھیڑ نا شیطان کی عادت لیجئے 

رضوی نیٹ ورک : واٹس ایپ گروپ نمبر : ایک : دو : اور تین 
Razvi Network
HUZOOR ALLAMA MAULANA HUSSAIN AHMED RAZVI RAHMATULLAH ALYH
RAZVI TOWER

JALLEY. PO. JALLEY,

DIST. DARBHANGA - 847302,

BIHAR, INDIA.

Phone : (+91) 709 697 8786

GET IN TOUCH
Phone : (+91) 787 857 4416, (+91) 760 080 3310
Email : topintown11@gmail.com
Available Now in Android
Google Play

Social App of Razvi Network. Share information with attractive picture gallery, Youtube Video, Audio, Books.