Untitled Document

My Diary

SEETA E MUSTAFA.3
🌹 سِيرَتِ مُصطفىٰ صَلَّى اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَسَلَّم: 🌹

👑 پَندرَهوِيں قِسط 👑


🔎 آپ کے خَصَائِص شریف:

💡 حَافِظ اَبُو سَعِید نِیشَا پُوری عَلَيهِ الرَّحمَه نے "شَرفُ المُصطفٰے" میں آپ صَلَّى اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَسَلَّم کے خَصَائِص کى تَعدَاد سَاٹھ لِکھی ہے. 
اور حَافِظ جَلالُ الدِّین سَيُوطِی عَلَيهِ الرَّحمَه نے "خَصَائِصِ کُبرىٰ" میں سَینکڑوں کی تَعدَاد میں خَصَائِص بیان کیے ہیں۔ 
(📖 سِیرَۃُالنَّبِی، جِلدِ سُوم)


💎 آپ صَلَّى اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَسَلَّم کے چَند خَصَائِص کِتاب "مَعَارِجُ النَّبُوَّۃ" سے نَقل کیے جاتے ہیں:


✳ (1) آپ صَلَّى اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَسَلَّم کی رُوحِ پُر فتُوح سب سے پہلے پَیدَا ہوئی، اور وجُودِ مَبَارَک سب پَیغَمبَروں سے بَعد مَبعُوث ہُوَا، چُنانچہ فرمایا ہے "نَحْنُ الْاٰخِرُوْنَ الْسَّابِقُوْنَ"۔


✳ (2) حَق تَعَالیٰ نے تمام اَنبِیَاء عَلَيهِمُ السَّلام سے عَہد و مِیثَاق لیا کہ اگر آنحَضرَت صَلَّى اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَسَلَّم کا زَمَانَہ پائیں تو اُن کی مُتَابِعَت اور اِعَانَت کریں. 
"وَاِذْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ النَّبِیِّنَ لَمَا اٰتَیْتکُمْ مِّنْ کِتٰبٍ وَّحِکْمَةٍ ثُمَّ جَاءَکُمْ رَسُوْلٌ مُّصَدِّقُ لِّمَا مَعَکُمْ لَتُؤمِننَّ بِهٖ وَ لَتُنْصِرُنَّه" 
(📖 آلِ عِمرَان ع ۹) 

اِسی لئے آنحَضرَت صَلَّى اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَسَلَّم نے فرمایا ہے کہ: 
"لَوْکَانَ مُوْسٰیْ حَیًّا لما وسْعَه اِلّا اِتِّبَاعِیْ۔"


✳ (3) حَق تَعَالیٰ نے تمام پَیغَمبَروں کو اُن کے ناموں سے یاد کیا ہے. مثلاً 

"یٰآدَمُ اسْکُنْ"  
(📖 اَلبَقرَۃ۔ ع ۴) 

Razvi Network
HUZOOR ALLAMA MAULANA HUSSAIN AHMED RAZVI RAHMATULLAH ALYH
RAZVI TOWER

JALLEY. PO. JALLEY,

DIST. DARBHANGA - 847302,

BIHAR, INDIA.

Phone : (+91) 709 697 8786

GET IN TOUCH
Phone : (+91) 787 857 4416, (+91) 760 080 3310
Email : topintown11@gmail.com
Available Now in Android
Google Play

Social App of Razvi Network. Share information with attractive picture gallery, Youtube Video, Audio, Books.