Untitled Document

My Diary

Shadat Ka Mukhtasar Waqea
شہادت کا مختصر واقعہ 
اللہ تعالی کا ارشاد ہے : وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِآَيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ . إِلَى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَاتَّبَعُوا أَمْرَ فِرْعَوْنَ وَمَا أَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِيدٍ . يَقْدُمُ قَوْمَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَوْرَدَهُمُ النَّارَ وَبِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُودُ . وَأُتْبِعُوا فِي هَذِهِ لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُودُ .﴿سورة ھود:96تا99﴾

بر ا دران اسلام :اس آ یت شریفہ میں حق و با طل کا معرکہ اور اس کا انجا م بیا ن کیا گیا ہے اور ہر دو راستوں کی حفا ظت کی گئی ہے ارشا د ہو تا ہے کہ مو سی علیہ السلا م کو ہم نے اپنی نشا نیا ں صا ف اور و اضح حجت کے ساتھ فر عو ن اور اس کے امر ا ء سلطنت کی طر ف بھیجا مگر انہو ں نے فر عو ن کی پیر وی کی حا لا نکہ فر عو ن کا حکم راستی پر نہ تھا قیا مت کے رو ز و ہ اپنی قو م کے آ گے ہو گا اور اپنی پیشو ا ئی میں انہیں دو ز خ کی طر ف لے جا ئے گا دو ز خ نہا یت بر ی جگہ ہے جس پر کو ئی پہنچے :ایسے لو گو ں پر دنیا میں بھی لعنت پڑی اور قیا مت کے رو ز بھی پڑے یہ کیسی بر ی جز ا ء ہے جو کسی کو ملے ۔

قیا مت کے دن کس کے امیر کو ن ؟

عز یز ان گر ا می :اس آ یت میں نہا یت صر احت و و ضا حت سے ظا ہر کیا گیا ہے کہ جو لو گ دنیا میں کسی قوم یا جماعت کے لیڈر ہو تے ہیںآ خرت میں بھی وہی ان کے پیشو ا ہو ں گے اگر و ہ دنیا میں حق و صد اقت نیکی اور سچا ئی کی دعوت دیتے ہیں تو جو لو گ ان کی اس دعو ت پر لبیک کہتے ہیں اور ان کی پیر وی کر تے ہیں و ہ قیا مت کے رو ز بھی ان کے جھنڈ ے کے نیچے ہو ں گے اور ان کی پیشو ائی میں جنت کی طر ف جا ئیں گے اور اگر و ہ دنیا میں کسی گمر ا ہی کسی بد اخلا قی یا کسی ایسے ر ا ستے کی جا نب لو گو ں کو بلا تے ہیں جو دین حق کا را ستہ نہیں ہے تو جو لوگ یہا ں ان کے پیچھے چلیں گے و ہ وہا ں بھی ان کے پیچھے رہیں گے اور انہی کے سر کرد گی میں دو ز خ کی جا نب جا ئیں گے ۔

علما ءانبیا ء کرام کے جا نشین

Razvi Network
HUZOOR ALLAMA MAULANA HUSSAIN AHMED RAZVI RAHMATULLAH ALYH
RAZVI TOWER

JALLEY. PO. JALLEY,

DIST. DARBHANGA - 847302,

BIHAR, INDIA.

Phone : (+91) 709 697 8786

GET IN TOUCH
Phone : (+91) 787 857 4416, (+91) 760 080 3310
Email : topintown11@gmail.com
Available Now in Android
Google Play

Social App of Razvi Network. Share information with attractive picture gallery, Youtube Video, Audio, Books.